

Loading content...
جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام نے مسکرا کر فرمایا کہ جس شہزادی کا ہم نے ذکر کیا ہے وہ واقعی جناب سیدة النساء العالمین صلوات اللہ علیہا کی ہم نام ہیں،اگر اجازت ہو تو ہم جناب خرام بن خالد بن ربیع کے گھر جاکرآپ کی خواستگاری کریں ۔سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا… بسم اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار