

Loading content...
امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس گوہر شجاعت کیلئے جس صدفِ وفا کو منتخب کرنا ہے ان کیلئے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ان کا نام بھی ام الحسنین صلوات اللہ علیہا کے نام پر ہو یعنی وہ پاک حسنین علیہما الصلوات والسلام کی پاک والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا کی ہمنام ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار