

Loading content...
عرب میں ہم ان جیسا شجاع کسی کونہیں مانتے، کیونکہ یہ مشہور ہے کہ ایک جنگ میں جب ان پر نیزے کا وار کامیاب ہوا تو انہوں نے اپنے گھوڑے کوروک دیا تھا اور اپنے نیزے کا سہارا لے کے کھڑے ہوگئے تھے اور وہیںاُن کی روح پرواز کر گئی تھی مگرپورے تین دن دشمن خوف کی وجہ سے ان کے قریب نہیں آیا تھا اور اُن کے وفا دار گھوڑے نے بھی تین دن تک اپنا قدم نہیں اٹھایاتھا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار