

Loading content...
پھر فرمایا آپ تو بنی کلاب سے اچھی طرح واقف ہیں آپ ہی بنی کلاب میں سے ایسی شہزادی کاانتخاب فرمادیں جو والد اور والدہ کی طرف سے نجیب الطرفین ہو، بہادری اور وفا کا عطر ِکامل ہو، تاکہ اس معدن شجاعت کی جھولی کو ایسا دُرِ وفا و تہور زینت بخشے جو فارس الحجاز کا فارس الحجاز بیٹا ہو اور جو فرزند رسول علیہ الصلوات والسلام کی کربلا میں نصرت کر سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار