

Loading content...
انہوں نے کچھ دیر توقف کے بعد عرض کیا کہ کیا وجہ ہے ہم آپ کو خلافِ معمول سوچوں میں مستغرق پا رہے ہیں ؟امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ملکہئِ عالمین ام الحسنین صلوات اللہ علیہا نے وصیت فرمائی تھی کہ ہمارے وصال الیٰ اللہ کے بعد آپ بنی کلاب کے معزز خاندان کے بہادر ترین شخص کی دختر سے عقد کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار