

Loading content...
پاک شہزادیوں صلوات اللہ علیھن نے عرض کیا کہ ہمارے اس بھائی کی پہچان کیاہوگی؟ معظمہ کائنات صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ ان کے ایک شانے پر مشک کا نشان ہوگا اور دوسرے شانے پر علم کا نشان ہوگا، یہ ان کی پہچان ہوگی، اور ہماری یہ وصیت بھی یاد رکھنا کہ اگرہماری اولاد میں سے کسی کو فدک مل جائے تو اس میں سے چوتھا حصہ میرے اس لعل کا ہوگاکیونکہ میرا بیٹا تو وہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار