

Loading content...
اس کے بعد ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا نے اپنی شہزادیوں کو فرمایا کہ جس وقت آپ کے پردے کے محافظ بھائی کی دنیا میں آمد ہو تو سب سے پہلے انہیں ہمارے ہاتھوں کی تیارکردہ پوشاک پہنانا، جس وقت انہیں یہ پوشاک پہنا لینا تو ہماری طرف سے ان کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرمانا کہ آپ کی سگی ماں آپ کو بہت بہت سلام دے رہی تھیں اور فرماتی تھیں کہ مظلوم بھائی کا خاص خیال رکھنا،پاک بہنوں کے پردوں کے ضامن بھی آپ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار