

Loading content...
ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ جس طرح ہمارے پاک باباصل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ناصر اسد کردگار تھا اسی طرح ہمارے مظلوم بیٹے کا ناصر بھی اسد الحسین ہواس لئے جس وقت ان کی دنیا میں آمد ہو تو اُن کانام شیر ببر یعنی عباؐس علیہ الصلوات والسلام رکھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار