

Loading content...
چونکہ میرا لعل شبیہہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اس لئے ان کے ساتھ ایک شبیہہ علی علیہ الصلوات والسلام کا ہونا بھی لازم ہے… واللہ پاک حسنینعلیہما الصلوات والسلام تو رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے ہیں ہمارا بیٹا تو وہ ہوگا جو کردگارِ وفا ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار