

Loading content...
جس وقت ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا کے وصال کاوقت قریب آیا تو انہوں نے اپنے پاک سرتاج جناب ابو الآئمہ علیہ الصلوات والسلام کو یاد فرمایا، جس وقت سرکاؐر ان کے سرہانے تشریف لائے تو انہوں نے آنکھیں کھولیں، امام پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اے یادگارِ رسول صلوات اللہ علیہا آج آپ عجیب انداز میں ہمارے چہرے کی تلاوت فرما رہی ، وجہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا اے ابو الحسن علیہ الصلوات والسلام اس فانی دنیا میں آج ہمارا آخری دن ہے، آج شام کو ہم اپنے پاک بابا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو جائیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار