

Loading content...
یہ صرف مفروضہ نہیںہے بلکہ صدیوں کے مشاہدے اور تجربے کے بعدیہ عقیدہ راسخ ہوا ہے جوکسی کے تبدیل ہونے کا نہیں ہے ، خود آئمہ ہدیٰعلیہم الصلوات والسلام کے زمانے میں بھی یہ بات سامنے آئی کہ لوگ جب کسی امام کی منت مانتے تو کوئی پوری ہوجاتی اور کوئی پوری نہ ہوتی ،مگرجس وقت کوئی شہنشاہ وفا ابوالفضل علیہ الصلوات والسلام کی منت مانتا تو وہ فوراً پوری ہوجاتی حالانکہ وہ وقت کے امام بھی نہیں تھے اور نہ ہی انہیں امام سمجھا جاتا تھا مگر منت ماننے کا معاملہ ایسا ہے کہ امامِ وقت کی منت ادھوری رہ جاتی تھی مگر شہنشاہِ وفا علیہم الصلوات والسلام کی منت فوراً پوری ہوجاتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار