

Loading content...
جملہ خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام کائنات کیلئے رحمت بن کر آیا ہے، اِن میں سے جس ذات پاک سے بھی توسل کیا جائے وہی ذات سب سے زیادہ مہربان اور کریم نظر آتے ہیں، اس پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کا ہر فردشانِ کریمی میں برابر نظر آتا ہے، ان میں کوئی معمولی سا فرق بھی محسوس نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار