

Loading content...
ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ طالبِ حق سیدة الکونین صلوات اللہ علیھا ہمارے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف آج بھی موجود ہیں کیا ہم ان سیدة الکونین صلوات اللہ علیھا کے وارث کا حق ان تک پہنچا رہے ہیں یا اہل مدینہ کی طرح صاحبان بست و کشاد کو مال سادات دے کر اپنے ضمیر کی ملامت سے بچ رہے ہیں یا اہل سقفیہ کی طرح حق سیدہ صلوات اللہ علیھا کو خو ددبائے بیٹھے ہیں اور غاصبان پر لعنت بھی کر رہے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار