

Loading content...
بھائیو جب شریکة الحسین صلوات اللہ علیھا واپس مدینہ میں تشریف لائی تھیں تو جن لوگوں نے ان کے بھائی کا ساتھ نہ دے کر ان کی مظلومانہ شہادت میں ایک گونا معاونت کی تھی وہی لوگ مدینہ میں ندبہ و مراثی پڑھ کر گریہ و ماتم کرکے اپنے ضمیروں کی لعنت سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے ہمیں بھی یہی دیکھنا چاہیے کہ ہم اپنے زمانے کے شبیر ِ مظلوم عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت نہ کرکے کہیں ماتم و مجالس و گریہ و بکا سے اپنے ضمیر کی ملامت کرنے کی قوت کوچکمہ تو نہیں دے رہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار