

Loading content...
مدینہ میں حجت زمانہ علیہ الصلوات والسلام اپنے منصب حجتیت کے پیش نظر اہل مدینہ کے صاحبان بست و کشاد کی مشکلات میں ہمیشہ مدد فرماتے رہے تھے آج بھی اسی منصب حجتیت کے مالک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف مشکلوں میں سب کی مدد فرما رہے ہیں اور ستم ظریفی یہ ہے کہ وہ گمراہ لوگ بھی اس نصرت کو اپنی صداقت کے ثبوت میں پیش کر رہے تھے اور آج بھی اسی طرح اس نصرت کو اپنی صداقت کے ثبوت میں پیش کیا جا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار