

Loading content...
اہل مدینہ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے سامنے عرض کردیا تھا حسبنا کتاب اللہ …ہمیں اللہ کی کتاب کافی ہے … آج بھی کہیں عملی طور پر اور کہیں کہیں زبانی طور پر یہی کہا جارہا ہے کہ دین سارے کا سارا کتابوں میں موجود ہے نعوذباللہ ہمیں زمانے کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کی ضرورت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار