

Loading content...
اہل مدینہ نے بھی زمانے کے امام امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی ضرورت تک محسوس نہ کی اور اپنا ایک مکمل سیٹ اپ بنا لیا دین اور دنیا دونوں طرح سے زمانے کے امام سے منقطع ہو گئے آج بھی اسی طرح دینی و دنیا وی طور پر ایک سیٹ اپ بن چکا ہے اور زمانے کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کی ضرورت تک محسوس نہیں کی جارہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار