

Loading content...
مدینہ میں ملکہ عالمین صلوات اللہ علیھا کو بابا پاک کے بعد بیت الحزن میں خانہ بدر کیا گیا … ان کے مظلوم وارث ہمارے زمانے کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کو پاک والد امام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد خانہ بدر کیا گیا اور انہیں صف ماتم تک نہ بچھانے دی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار