

Loading content...
وہاں بھی صاحبان بست و کشاد جنہوں نے عملی طور پر کہہ رکھا تھا کہ ہمیں حجت خدا کی ضرورت نہیں ہے وہ بھی بار بار اس بات کا اقرار کر رہے تھے لولا علی علیہ الصلوات والسلام لھلک … اس دور میں جن لوگوں نے حجت خدا عجل اللہ فرجہ الشریف کی ضرورت کو محسوس نہیں کیا وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ لولا الحجة لساخت الارض باھلھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار