

Loading content...
اہل مدینہ نے ملکہ عالمین صلوات اللہ علیھا کو پورے شہرسے باہر بیت الحزن میں تنہا بیٹھ کر رونے پر مجبور کیا اور ان کے غم میں کوئی شریک نہیں ہوا … یہاں بھی ان کے مظلوم وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کو پردہ غیبت میں رلایا جا رہا ہے اور وہ فرماتے ہیں لابکین لک بدل الدموع دما… کہ ہم غیبت میں خون کے آنسو بہا رہے ہیں مگر ان کا کوئی بھی شریک غم نہیں ہو رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار