

Loading content...
یہ والی ِخراسان کو جو زہر دیا گیا ہے وہی مدینے والے زہر کا ماندہ حصہ ہے یا سامرہ میں امام محمد تقی علیہ الصلوات والسلام و امام علی نقیعلیہ الصلوات والسلام وامام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کو جام زہر پیش کیا گیا تھایہ کوئی نیا زہر نہیں تھا وہی مدینہ والے زہر کا بچا ہوا حصہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار