

Loading content...
قارئین اگر آپ غور فرمائیں گے تو ان چودہ صدیوں میں کربلاو مدینہ کا ری پلے replayنظر آئیگا تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے مقامات بدل جاتے ہیں انداز بدل جاتے ہیں لوگ بھی بدل جاتے ہیں مظالم و مقاصد ظلم وہی رہتے ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ ظلم کا سکیل بڑا چھوٹا ہو وہ ظلم جو چودہ صدیوں میں ہوئے ہیں وہ ایک چھوٹے سکیل پر مدینے میں ہوچکے تھے باقی اسکا اعادہ ہی رہا ہے جو کربلا کی شکل میں ہے یا بغداد میں ہے جیسا کہ مدینہ میں شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو بے دفن چھوڑنے والوں نے چھوڑا … کربلا میں پھر اسی کا اعادہ ہوا … پھر بغداد کی پل پر وہی زمانے کا مظلوم آقا علیہ الصلوات والسلامبے کفن نظر آرہاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار