

Loading content...
اے بنت رسول صلوات اللہ علیھا مخدومہ ! آپ نے حق کو سرخرو اور باطل کو روسیاہ کر کے ہمارے لئے راہ ہدایت کو روشن فرما دیا آپ نے دین خدا کو عظیم اور فیصلہ کن فتح عطا فرما دی اور اس پیکر باطل ملعون کے دارالحکومت کے دروازے پر ہمیشہ کیلئے توحید و رسالت اور امامت و ولایت الٰہیہ کا پرچم اس انداز میں لہرا کر تشریف لے جا رہی ہیں جو کبھی بھی سرنگوں نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار