

Loading content...
اے اہل بیت نبوت علیھم الصلوات والسلام ! اگر آپ کو چھوڑ کر اسلام کا نام لیا جائے تو یہی سب سے بڑا کفر ہے … اے محسنہ اسلام و انسانیت اور محافظہ حسینیت پاک بی بی صلوات اللہ علیھا آپ پر اور آپ کے بھائی پر اور آپ کے احباب و انصار پر ہمارا سلام ہو آپ کے اجداد معصومین علیھم الصلوات والسلام اور امہات طاہرین صلوات اللہ علیھن پر ہمارا سلام ہو اور آپ کے ان معصوم رشتہ داروں پر سلام ہو جو تا قیامت مینار ہدایت ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار