

Loading content...
اے آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام ! ہمارا عاجزانہ سلام، ارادت مندانہ سجدہ عقیدت قبول فرمائیے آپ نے عظیم قربانیاں دے کر ہم بے علم و کم فہم لوگوں کیلئے بھی حق شناسی اور دین فہمی اور خدا شناسی آسان فرما دی یہ آپ کا احسان عظیم ہے کہ دنیا کو ان دیکھا خدا منوا دیا ورنہ کسی کو کیا معلوم تھا کہ وہ ہے بھی یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار