

Loading content...
اے نبی زادیو! ہم شرمسار ہیں مگر آپ کا احسان عظیم ہے کہ اپنے بھائی بھتیجے اور بیٹے شہید کروا کے گھر لٹوا کر قیدی بن کر آئیں اور فاتح بن کر لوٹ رہی ہیں اور ہم اہل بیت نبوت علیھم الصلوات والسلام سے نا آشنا اور حقیقت اسلام سے دور گمراہوں کو حقیقی دین برحق اور وارثانِ رسالت علیھم الصلوات والسلام سے متعارف کروا کر واپس تشریف لے جا رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار