

Loading content...
مراجعت فرمائی تو سیاہ پردوں والے محمل آئے جن پر سیاہ علم نصب تھے یزید ملعون اپنے لشکر اور ارکان حکومت سمیت پیچھے محکومانہ انداز میں رخصت کرنے چلا آ رہا تھا جس چوک اور جس مقام پر سرکار امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام اشارہ فرماتے قافلہ رکتا اور چلتا رہا اور آپ جا بجا فاتحانہ خطبات ارشاد فرماتے آ رہے تھے مگر وہ ملعون مجبور و خاموش تھا مردوں کے علاوہ زنان شام کثیر تعداد میں جا بجا جمع تھیں جو برستے آنسوؤں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے فرزند اور بہو بیٹیوں صلوات اللہ علیھن کو الوداع کہہ رہی تھیں پرسہ بھی دے رہی تھیں اور اپنی گستاخیوں اور بدسلوکی پر معذرت بھی کرتی تھیں اور احسان مندانہ شکریہ بھی ادا کر رہی تھیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار