

Loading content...
آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام شام سے نکلے تو فاتح کی حیثیت سے شرائط منوا کر ہی نکلے سرہائے شہدا اور لوٹا گیا مال واپس لے کر اور ہفتہ بھر اسی قاتل ملعون کے شہر بلکہ اسی کے گھر میں عزاداری کر کے نکلے اور عزا خانہ بھی اسی ملعون سے بنوایا جس کے دروازے پر سیاہ علم نصب کیا گیا اور دیواروں پر سیاہ پردے آویزاں کئے گئے ہاشمی اور غیر ہاشمی مومنین جو شام میں پہنچ چکے تھے اور اہل شام کی کثیر تعداد شامل عزاداری رہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار