

Loading content...
کسی کو امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلاماور کسی کو حضرت امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام نے بضرورت شرعی فرمایا تھا کہ میرے باپ کے منبر سے نیچے اتر جاؤ اور اب دربار شام میں تخت فرعونیت پر بیٹھے یزید ملعون کا انہی جوانان جنت کے سردار بھائیوں علیہ الصلوات والسلام کی عقیلہ عالم بہن صلوات اللہ علیھا فرماتی سنی جا رہی ہیں کہ اے زن جگر خوارہ کی اولاد اگر تیرے یہی عزائم ہیں تو پھر ہمارے دین کا نام لینا چھوڑ دے اور کسی دیگر دین کو تلاش کر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار