

Loading content...
کوفہ اور شام کے بازاروں اور درباروں میں ابل بیت رسول علیھم الصلوات والسلام کی گفتگو سے حق و باطل اپنی اپنی اصلی صورت میں نمایاں طور پر نظر آ چکے تھے جہاں وقت کے علی علیہ الصلوات والسلام حضرت سجاد علیہ الصلوات والسلام کو خاموشی اختیار کرنا حکمت الٰہی کا تقاضہ ہوتا وہاں وقت کی سیدة النساء العالمین شریکة الحسین صلوات اللہ علیھا بضرورت شرعی متکلم ہو جاتی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار