

Loading content...
یہ سب کچھ آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام کی باقدرت مظلومیت کا زندہ معجزہ ہے کہ شہادت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے بعد خود دشمن کے ہاتھوں کربلا سے کوفہ ، کوفہ سے شام اور پھر شام سے کربلا اور کربلا سے مدینہ تک ہزاروں میل کے وسیع و طویل تبلیغی و اشاعتی دورہ کا انتظام کروا لیا جس میں اسلامِ حقیقی اور حقیقی وارثانِ اسلام و رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے تعارف اور فلسفہ شہادت کی اشاعت اور مخالفین کی دینی حیثیت اور اسلامی حقیقت اور دلی مقاصد کو خطبوں اور نوحوں اور مرثیوں اور مکالموں کے ذریعہ طشت از بام کر کے رکھ دیا حالانکہ دشمن شام تک آل محمد علیھم الصلوات والسلام کو قیدی اور شام سے مدینہ تک رہا جانتے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار