

Loading content...
کہ بنو ہاشم علیہ الصلوات والسلام یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے حکومت حاصل کرنے کیلئے نعوذ باللہ ایک ڈھونگ رچایا تھا ورنہ نہ کوئی فرشتہ آتا تھا اور نہ ہی وحی نازل ہوتی تھی مگر وارثان پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی با قدرت مظلومیت اور خداداد علم و حکمت نے شرم و حیا کی ساری حدیں پار کر جانے والی محسن کش اور انسانیت و حمیت سے عاری قوم کو پھر ایک عظیم اور دائمی شکست دیتے ہوئے اس مقام پر لا کھڑا کیا کہ سید الشہدا علیہ الصلوات والسلام اور شریکة الحسین صلوات اللہ علیھا کے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی صداقت اور ان کے دین کی حقانیت کا ہر روز پانچ مرتبہ اقرار و اعلان کرنے پر مجبور ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار