

Loading content...
اس محسن کائنات خاندان نبوت کے احسان مند مدعیان اسلام کے دلوں میں بغض عناد موجزن تھا حکام بھی اسی آگ میں جل رہے تھے اور عوام کیلئے بھی یہی چیز حصول مفاد کا ذریعہ تھی جس میں وہ بھی کالانعام بل ھم اضل ہو رہے تھے شام کے سقیفائی اوباش فرعون نے اپنے اسلاف کے مشن کی تکمیل کرتے ہوئے شراب و حکومت و بزعم خود حاصل شدہ فتح کے نشوں میں چور ہو کر عالم مدہوشی میں وہ پردہ بھی چاک کر دیا جو اس کے اسلاف نے ابھی تک باقی رکھا ہوا تھا اور وہ اعلانیاً کہہ اٹھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار