

Loading content...
یہ تو امامت کلیہ اور حکمت ولایت الہیہ مطلقہ اور خلافت الہیہ تامہ ہی کی بصیرت تھی کہ کربلا کا انتخاب ہوا ورنہ کلمہ گو اکثریت کے حوالے سے تو کربلا اور مدینہ میں کچھ بھی معنوی فرق نہ تھا مقام کا اثر نہ تھا بلکہ لوگوں کی نیت و ذہنیت پر منحصر تھا کہ جناب ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کو پوتے کے ذریعے حفاظت دین و شریعت کا اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو نواسہ کے وسیلہ سے تبلیغ رسالت کا کیا اجر دیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار