

Loading content...
شاید اس شام والے حق پرست نے مدینہ والے حق پرست ہی سے روشنی لی تھی کہ ملعون باپ کے بعد اتنی عظیم سلطنت کو ٹھکرا دیا تھا کہ یہ آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی غصب شدہ حکومت ہے اگر دینا ہے تو اس کے اصل حقدار کو دو اور وہ اس وقت امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام ہیں حالانکہ میں جانتا ہوں کہ اب وہ قبول نہ کریں گے کیونکہ ایسے امور اب رجعت پر چھوڑ دئے گئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار