

Loading content...
اگر واقعہ کربلا میں یعنی شہادت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی بہو بیٹیوں صلوات اللہ علیھن کی اسیری کے صدمے کے اثر سے یزید ملعون کے اہل خانہ غم کا لباس پہن کر گریہ و ماتم اور خاک نشینی اختیار کر رہے تھے تو اس کی وہی حق گو بیوی اور اس کا سب سے بڑا حق پرست و حق شناس بیٹا معاویہ ثانی ہیں اور ایسے ہی ماں بیٹا مدینہ میں بھی دنیا نے دیکھے جو آل محمد علیھم الصلوات والسلام کے حق کا اعتراف کرتے اور ان کی محبت کو اجر رسالت جانتے ہوئے عملی طور پر زندگی گزار گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار