

Loading content...
اہل بیت نبوت علیھم الصلوات والسلام پر ہونے والے مظالم کے سب سے بڑے ذمہ دار کی بیوی شام میں سر دربار اپنے شوہر پر لعن و طعن کرتی ہوئی آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی حقانیت و صداقت اور مظلومیت کا اعلان کرتی نظر آتی ہے تو مدینہ میں بھی ایسا منظر دیکھا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار