

Loading content...
اگر کربلا میں بنات رسول صلوات اللہ علیھن کو اپنے عزیز شہدا پر رونے کی سخت ممانعت ہے تو مدینہ میں جناب سیدہ پاک صلوات اللہ علیھا کا گریہ بھی آزاد نہ تھا ورنہ روزانہ صبح شہر نہ چھوڑنا پڑتا اور رسول اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی محبوب ترین زخمی بیٹی صلوات اللہ علیھا کو رونے کیلئے جنت البقیع نہ جانا پڑتا اور سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کو قبرستان جنت البقیع میں بیت الحزن نامی عزاخانہ تعمیر نہ کرنا پڑتا کیونکہ اس وقت قابضین حکومت اور ان کے ہمنوا مسلمانوں کو بنت نبی صلوات اللہ علیھاکا محسن جہاں باپ کا نام لے کر رونا گوارا ہوتا تو نہ یہ جنت البقیع میں جا کر روتیں اور نہ وہ لوگ بیت الحزن کو مسمار کرتے جو بعد ازاں دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا مگر اب نجدی حکمرانوں نے منہدم کرا دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار