

Loading content...
اگر کربلا میں حضرت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ہمراہ قلیل تعداد میں حق شناس نظر آتے ہیں تو غزوات پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکا منظر بھی اس سے مختلف نہ ہوتا تھا یعنی رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ہمراہ مدینہ سے اچھی خاصی تعداد مسلمانوں کی نکلتی تھی تو یہاںجانشین نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ہمراہ بھی مکہ سے 8ذوالحجہ کو حج کو عمرہ میں بدل کر اٹھارہ ہزار افراد چل پڑے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار