

Loading content...
اگر کربلا میں بارہا انہدام روضہ سید الشہدا علیہ الصلوات والسلام ہوتا رہا ہے تو مدینہ میں بھی 11 ہجری سے لے کر آج تک یہ سلسلہ جاری ہے کبھی بیت الحزن جناب سیدہ کائنات صلوات اللہ علیھا منہدم ہوا تھا پھر پورے جنت البقیع کو قبور معصومین علیھم الصلوات والسلام اور افراد خاندان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمسمیت مسمار کیا گیا …جو بائیس مرتبہ کربلا کو لوٹ کر مسمار کر چکے تھے اب حاکمانہ حیثیت پا کر وہ شتر کینہ مسلمان کیسے خاموش رہتے گذشتہ حج کے موقعہ پر مدینہ میں مسجد جناب سیدہ النساء العالمین صلوات اللہ علیھا کو مسمار کر کے کارپارکنگ میں بدل دیا اور معجزہ نبوی ،باغ سلمان محمدی کے تمام درخت کاٹ کر جلا دئیے گئے ،اسلام و رسولِ اسلامصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ان آثارِ حقانیت کو مٹا کر بزعم خود دین کی خدمت کا کارنامہ انجام دیا ، آئندہ حج کے موقع پر نہ جانے کن کن آثار اسلام اور آیات و نشانات رسالت ختمیہ کو مٹا کر خود ساختہ توحید کا تحفظ کرتے ہیں ان کی نظر جب گنبد خضرا پر پڑتی ہے تو سینے پر سانپ لوٹنے لگتے ہیں اور دل جل کر کوئلہ ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار