

Loading content...
اگر دخترانِ بنت نبی صلوات اللہ علیھن کی کربلا سے اسیری کے وقت سے کوفہ و شام کے بازاروں درباروں اور زندانوں تک نافرمانی اور تکذیب و تردید ہوتی رہی ہے تو مدینہ میں خود لائق تسلیم خالق اور واجب التعظیم شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی پاک دختر حضرت سیدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی مسجد میں تکذیب و تردید ہو چکی تھی مگر حق وہاں بھی غالب رہا تھا اور یہاں بھی … حق وراثت ملکیت کی بازیابی کیلئے تشریف لائیں اور الہی نیابت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکا شرعی مسئلہ اس طرح حل فرما دیا کہ آئندہ نسلوں کو بھی حق اور باطل علیحدہ علیحدہ نظر آرہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار