

Loading content...
یا اللہ یہ کربلا میں عبائے سید الشہدا علیہ الصلوات والسلام میں لخت جگر حسن علیہ الصلوات والسلام جناب قاسم علیہ الصلوات والسلام کی لاش کے ٹکڑے ہیں یا مدینہ میں بنت علی صلوات اللہ علیھا کے ہاتھوں پر طشت میں جناب حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے جگر کے ٹکڑے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار