

Loading content...
اگر کربلا میں شیر خوار شہید کو دوبارہ نیزہ اور تلوار سے شہید ہونا پڑا ہے تو مدینہ میں سرکار سبط اکبرسرکار امام حسن علیہ الصلوات والسلام زہر سے شہید ہونے کے بعد دوبارہ تیروں سے بھی شہید ہو چکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار