

Loading content...
کربلا میں سید الشہدا علیہ الصلوات والسلام لہولہان لاشہ ہائے اطہر لا رہے ہیں تو یہ مدینہ میں سرکار حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلامکا تیروں سے چھلنی خون سے رنگیں لاشہ واپس آنے کا منظر ثانی ہے…جناب سیدہ ام المصائب صلوات اللہ علیھا نے وہاں بھی اہل حرم نبوی اور بعض صحابیات کے ہمراہ نوحہ و ماتم اور بینوں سے استقبال کیا تھا اور کربلا میں بھی کر رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار