

Loading content...
اگر حصول بیعت کیلئے ہی کربلا میں آل محمد علیھم الصلوات والسلام کا قتلِ عام ہو اہے اور سامان و املاک پر لوٹ مار کا بازار گرم ہوا ہے اور آل محمد علیھم الصلوات والسلام کو اسیر کیا گیا ہے تو اسی بیعت کا تقاضہ مدینہ میں جناب سیدہ النساء العالمین صلوات اللہ علیھا اور حضرت محسن علیہ الصلوات والسلام کی شہادت اور مالی حقوق کا غصب اور سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کی ہتک و توہین آمیز جسارت کا ارتکاب ہو چکا تھا بلکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی ]…[ سے شہادت ہو چکی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار