

Loading content...
اگر کربلا میں فرزند رسول علیہ الصلوات والسلام کی ہر بات کی تکذیب اور ہر حکم کی نافرمانی ہوئی ہے تو یہ مدینہ میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی زندگی میں اکثر اوقات اور خصوصاً حیات ظاہری کے آخری ایام میں اعتراض حدیبیہ ، لشکر اسامہ بن زید سے اختلاف اور پہلو تہی اور ہادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے وصیت نامہ ہدایت بلکہ ضمانت نامہ تحفظ از گمراہی و غوایت کی تحریر کیلئے قرطاس و قلم طلب فرمانے پر مدعیان اسلام کے رد عمل کا ہی دوسرا رخ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار