

Loading content...
جن لوگوں کا دین و ایمان ہر ظالم حکومت کی خوشنودی اور غلامی ہو تو ان لوگوں کے نزدیک انسانیت و شیطانیت خیر و شر عدل و ظلم بے معنی الفاظ ہوتے ہیں ایسے ذہنِ شمر سے انصاف کی توقع کرنا عقل کی توہین اور انسانیت کی تذلیل ہے مگر جس خون میں حکمت الہی کی جِلا اور حقیقت قرآن کی معجزانہ ضیا موجود ہو اسے سقیفائی ظلماتی حجاب چھپا سکیں ناممکن ہے ، محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار