

Loading content...
بھلا جس پاکیزہ اور معصوم خاندان کی تاریخ لکھنے والا قلم قاتل کے ہاتھ میں ہو تو اس خاندان کے سید الرسل ہادی اعظم پیغمبر کو نعوذ باللہ ]…[ اور تصدیق کنندگان کو دروغ گو اور ہادی کو باغی کہا جائے تو تعجب ہی کیا ہے؟ بلکہ تعجب تو معصوم خاندان نبوت علیھم الصلوات والسلام کے صبر و استقلال و شجاعت و ہمت اور حلم و برداشت کے لا محدود ہونے پر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار