

Loading content...
حضرت خاتون قیامت صلوات اللہ علیھا کا وا ابتاہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و آلہ وسلم کے لفظوں کے ساتھ رونا امت کو گوارا نہ تھا اسی لئے توان کمسن بچوں کو ہر روز گھر سے ہجرت کر کے جنت البقیع تک مادر گرامی کے ہمراہ جانا پڑتا تھا کیوں کہ مدینہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے باسی مسلمان جناب سیدہ پاک صلوات اللہ علیھا کو محسن جہاں رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکا نام لے کر قبر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمسے ملحق گھر میں رونے نہ دیتے تھے اور بیرون شہر اس قبرستان میں جا کر رونا پڑتا جہاں نہ تو قبر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمتھی نہ خانہ بنت رسول صلوات اللہ علیھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار