

Loading content...
حضرت ام المصائب صلوات اللہ علیھا اپنی لائق تسلیمِ خالق اور واجب التعظیم ِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمگرامی کی تنہائی یوں دیکھ رہی تھیں کہ جیسے خود عصمت کبریٰ جناب سیدہ صلوات اللہ علیھا نے اپنی مادر گرامی ملیکة التجار صلوات اللہ علیھا کی اپنی بچپن میں تنہائی دیکھی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار